ورلڈ الیون کے خلاف پہلے میچ میں محمد عامر میدان میں نظر نہیں آئیں گے

ورلڈ الیون کے خلاف پہلے میچ میں محمد عامر میدان میں نظر نہیں آئیں گے
ورلڈ الیون کے خلاف پہلے میچ میں محمد عامر میدان میں نظر نہیں آئیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر محمد عامر کا پاکستانی سرزمین پر پہلا انٹرنیشنل میچ کھیلنے کا انتظار مزید طویل ہو گیا۔ فاسٹ باولر ورلڈ الیون کے خلاف میچ کھیلنے کے لیے انگلینڈ سے پاکستان نہ پہنچ سکے اس لیے وہ آزادی کپ کے افتتاحی میچ میں میدان میں نظر نہیں آئیں گے۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق ٹیم منیجر طلعت علی کا کہنا تھا کہ محمد عامر کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع ہے اور وہ کاونٹی کرکٹ میں بھی مصروف ہیں۔
مزید خبریں :’عامر خان کی بیگم سے لڑائی ہوئی تو اُس نے مجھے اس ہوٹل میں بُلا کر میرے ساتھ وقت گزارا ، اب میں یہ بات دنیا کو بتا رہی ہوں کیونکہ ۔۔۔‘ برطانوی لڑکی نے عامر خان کا انتہائی شرمناک راز افشا کر دیا

مزید :

کھیل -