قومی ٹیم کی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں بھرپور پریکٹس،شعیب ملک،عامر،رضوان اور حسن علی کی عدم شرکت

قومی ٹیم کی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں بھرپور پریکٹس،شعیب ملک،عامر،رضوان اور حسن ...
قومی ٹیم کی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں بھرپور پریکٹس،شعیب ملک،عامر،رضوان اور حسن علی کی عدم شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سڈنی (آن لائن)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچز کی سیریز کا چوتھا ون ڈے کل سڈنی میں کھیلا جائیگا۔میچ کی تیاری کے لئے قومی ٹیم نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس کی۔

پاکستانی کرکٹرز کی سڈنی میں پولیس کے چیریٹی ایونٹ میں شرکت، بچوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں،پڑھنے کیلئے کلک کریں

شعیب ملک،محمد عامر،محمد رضوان اور حسن علی نے ٹریننگ سیشن میں حصہ نہیں لیاجبکہ ملک،رضوان اور حسن علی ٹیم کے ہمراہ میدان میں بھی نہ آئے۔بولنگ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ ٹیم چوتھا ون ڈے جیت کر سیریز برابر کرنے کی صلاحیت ر کھتی ہے،پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا ون ڈے کل کھیلا جائیگا۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین چوتھا ون ڈے کل کھیلا جائے گا،پرھنے کیلئے کلک کریں

تصاویر بشکریہ پی سی بی 

مزید :

کھیل -