یونس کے پاس ملکی تاریخ کے کامیاب ترین بیٹسمین بننے کا موقع

یونس کے پاس ملکی تاریخ کے کامیاب ترین بیٹسمین بننے کا موقع
یونس کے پاس ملکی تاریخ کے کامیاب ترین بیٹسمین بننے کا موقع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کھلنا(ویب ڈیسک) بنگلہ دیش کیخلاف سیریز میں تجربا کار بیٹسمین یونس خان کے پاس ایک اور ملکی ریکارڈ اپنے نام کرنے کا موقع ہوگا۔ وہ اگر طویل دورانیے کے فارمیٹ میں اپنی کامیابی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے مزید 506رنز بنا کر ملکی تاریخ کے سب سے کامیاب ٹیسٹ بیٹسمین بن سکتے ہیں۔

مزید :

کھیل -