ٹھٹھہ،ساحلی علاقے بوھارا میں 50 سے زائد زائرین کی کشتی الٹ گئی،13افراد جاں بحق

ٹھٹھہ،ساحلی علاقے بوھارا میں 50 سے زائد زائرین کی کشتی الٹ گئی،13افراد جاں بحق
ٹھٹھہ،ساحلی علاقے بوھارا میں 50 سے زائد زائرین کی کشتی الٹ گئی،13افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹھٹھہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹھٹھہ کے ساحلی علاقے بوھارا میں 50 سے زائد زائرین کی کشتی الٹ گئی،13 افراد جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں خواتین ،بچے اور دیگر افراد شامل ہیں،تفصیلات کے مطابق50سے زائد زائرین کشتی میں نیوبھٹائی پیر میلے میں شرکت کیلئے جا رہے تھے کہ اوورلوڈنگ کی وجہ سے کشتی الٹ گئی، زائرین میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں،حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پہنچ گئیں۔
ادھر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے اور ریسکیو ٹیموں کو آپریشن سورج ڈوبنے سے قبل مکمل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں

مزید :

ٹھٹہ -اہم خبریں -