کسٹم حکام ملتان نے 9 ہزار کلو گرام ایرانی کھجور سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

کسٹم حکام ملتان نے 9 ہزار کلو گرام ایرانی کھجور سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( نیوز رپورٹر ) کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ’آئی اینڈ آئی ‘ ملتان کی ٹیم نے 9 ہزار کلو گرام ایرانی کھجور سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر آئی اینڈ آئی عبدالمعید کانجو کی ہدایت پر کسٹم آئی اینڈ آئی کی ٹیم (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )
نے قادر پور راں کے علاقہ میں کارروائی کرتے ہوئے 9 کلو گرام کھجور کی بھاری کھیپ ضبط کر لی ہے ۔ کھجور کی مالیت 30 لاکھ روپے بتائی گئی ہے جو رمضان المبارک کا سیزن کمانے کیلئے ایران سے ملتان لائی جا رہی تھی ۔