اداکار شجاعت ہاشمی کی فنکاروں کے مسائل کے حل کیلئے کاوشیں جاری

اداکار شجاعت ہاشمی کی فنکاروں کے مسائل کے حل کیلئے کاوشیں جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (فلم رپورٹر)فلم ‘ٹی وی اور ریڈیو کے سینئر اداکار شجاعت ہاشمی کی ضرورت مند ریڈیو اور دیگر فنکاروں کے مسائل کے حل کیلئے کاوشیں جاری ہیں۔انہوں نے بتایا کہ میں نے ریڈیو کے صداکار ریحان اظہر کے ہمراہ چند برس قبل فنکاروںکے لیے ایک اصلاحی و فلاحی تنظیم بنائی تھی‘ اس کے تحت میںاپنے کاموں میں مصروف ہوں ‘مجھے کسی سے صلہ یا ستائش کی تمنا نہیں ‘بس میرا خدا مجھے صحت اور حوصلہ دے رہا ہے۔

مزید :

کلچر -