پیرا گون سکینڈل میں گرفتار سلمان رفیق کو دل کا عارضہ، ہسپتال داخل

پیرا گون سکینڈل میں گرفتار سلمان رفیق کو دل کا عارضہ، ہسپتال داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)پیرا گون ہاؤسنگ سکینڈل میں گرفتار لیگی رکن اسمبلی خواجہ سلمان رفیق کو دل کے عارضہ کے باعث پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرا دیا گیا۔ خواجہ سلمان رفیق کو کیمپ جیل سے پی آئی سی کے سی سی یو تھری میں منتقل کر کے علاج شروع کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق سلمان رفیق کے دل کے ضروری ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور انکی رپورٹس آنے کے بعد آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔
خواجہ سلمان

مزید :

صفحہ آخر -