کویت ‘ پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی میں کٹوتی

کویت ‘ پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی میں کٹوتی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کویت نے خام تیل کی آمدنی میں کمی کے باعث پٹرولیم مصنوعات اور توانائی پر بھاری سبسڈی میں کٹوتی کا اعلان کیا ہے۔ امیر کویت نے ایک انٹرویو میں کہا کہ خام تیل سے ہونے والی آمدنی میں کمی کے باعث پٹرولیم مصنوعات اور توانائی پر دی جانے والی سبسڈی میں کٹوتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سبسڈی میں کٹوتی، پٹرول، بجلی اور پانی کے نرخوں میں اضافہ کیا جائے گا۔ دیگر خدمات پر دی جانے والی اعانتوں میں بھی کٹوتی کی جائے گی۔

مزید :

ایڈیشن 2 -