غازی گھاٹ پل‘ خانہ بدوشوں کی جھونپڑیاں جل کر خاکستر

  غازی گھاٹ پل‘ خانہ بدوشوں کی جھونپڑیاں جل کر خاکستر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازیخان(سٹی رپورٹر): غازی گھاٹ پل کے قریب خانہ بدوشوں کی جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پالیاتاہم رہائشی محفوظ رہے تفصیلات کے مطابق ملتان روڈ غازی گھاٹ پل کے نزدیک خانہ بدوشوں کی آٹھ جھونپڑیوں میں اچانک (بقیہ نمبر49صفحہ12پر)

آگ بھڑک اٹھی دیکھتے ہی دیکھتے غریبوں کی جھونپڑیاں آگ کے شعلوں کی لپیٹ میں آنے سے جل کر خاکستر ہوگئیں تاہم کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہواواقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کے فائر فائٹر ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اورایک گھنٹے کی محنت کے بعد آگ پر قابو پا لیا اور خانہ بندوشوں کو نکال لیا تاہم آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔
خاکستر