بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بندکرنے،تصویر ہٹانے اور نام بدلنے کی کوشش پر بنی گالہ کاگھیراﺅکرینگے،اسماعیل راہو

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بندکرنے،تصویر ہٹانے اور نام بدلنے کی کوشش پر بنی ...
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بندکرنے،تصویر ہٹانے اور نام بدلنے کی کوشش پر بنی گالہ کاگھیراﺅکرینگے،اسماعیل راہو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر اسماعیل راہو نے کہاہے کہ سلیکٹڈ حکومت بے نظیر کے نام سے خوفزدہ ہے،پروگرام بندکرنے،تصویر ہٹانے اور نام بدلنے کی کوشش پر بنی گالہ کاگھیراﺅہوگا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق صوبائی وزیر اسماعیل راہو نے کہاہے کہ سلیکٹڈ حکومت بے نظیر کے نام سے خوفزدہ ہے،پروگرام بندکرنے،تصویر ہٹانے اور نام بدلنے کی کوشش پر بنی گالہ کاگھیراﺅہوگا،انہوں نے کہا کہ عمران خان بتائیں وہ شہید بی بی کی تصویر اورنام سے کیوں خوفزدہ ہیں؟۔