اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کر کے فلسطینی نوجوان کو شہید کر ڈالا

اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کر کے فلسطینی نوجوان کو شہید کر ڈالا
 اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کر کے فلسطینی نوجوان کو شہید کر ڈالا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مغربی کنارا(ویب ڈیسک)مقبوضہ مغربی کنارے کی ایک یہودی بستی کریات عربا میں اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کر کے فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔ اسرائیلی فوجی ترجمان نے بتایا کہ مذکورہ نوجوان نے گھر میں گھس کر ایک 13 سالہ لڑکی کو چاقو کے وار کر کے قتل دیا تھا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ اس نوجوان نے جائے وقوعہ پر پہنچنے والے ایک پولیس اہلکار کو بھی زخمی کر دیا تھا۔