عارف علوی نے سپیشل نمبر پلیٹس کی نیلامی کو" بے شرمی" قرار دیدیا

عارف علوی نے سپیشل نمبر پلیٹس کی نیلامی کو" بے شرمی" قرار دیدیا
عارف علوی نے سپیشل نمبر پلیٹس کی نیلامی کو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق صدر مملکت اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عارف علوی نے سندھ حکومت کے سپیشل نمبر پلیٹس نمبر اقدام کو بےشرمی کا عمل قرار دے دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں عارف علوی نے کہا کہ سندھ حکومت کا اسپیشل نمبر پلیٹس کی نیلامی ریاستی لالچ کی طرف بے شرمی کا عمل ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ زوال پذیر معاشرہ میں ہونے والی دولت کی نمائش اور مجروں کی حوصلہ افزائی پر کیا کہہ سکتے ہیں؟ اس لوٹ مار کی ریاستی حوصلہ افزائی کی جارہی ہو، اس کی کوئی تُک نہیں بنتی، اللّٰہ رحم کرے۔

مزید :

قومی -