حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔

پیٹرول کی قیمت میں 7روپے 45پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9روپے 56پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔

اضافے کے بعد پیٹرول کی قیمت 265  روپے 61پیسے فی لیٹرہوگئی، اس کے ساتھ ڈیزل کی قیمت 277روپے 45پیسے مقرر کردی گئی۔

وزارت خزانہ نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافےکانوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -