عمران خان نے 2 اہم رہنماؤں کو اڈیالہ جیل طلب کرلیا

عمران خان نے 2 اہم رہنماؤں کو اڈیالہ جیل طلب کرلیا
عمران خان نے 2 اہم رہنماؤں کو اڈیالہ جیل طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف میں دھڑا بندیوں پرعمران خان نےعمر ایوب اور بیرسٹر گوہر  کو اڈیالہ طلب کر لیا ۔

24 نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے دونوں دھڑوں کو جمعرات کو اڈیالہ طلب کیاہے،عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر پارٹی میں دھڑا بندی پر اپنی بریفنگ بھی دیں گے ، دونوں گروپوں کی جانب سے شبلی فراز ، شہریار آفریدی اور شعیب شاہین بھی ملاقات کریں گے ،پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے بانی تحریک انصاف کو نام بھیجے جائیں گے، بانی تحریک انصاف کی منظوری کے بعد ملاقات کیلئے قائدین کو بلایا جائے گا ،پارٹی اور بانی تحریک انصاف کی جانب سے دھڑا بندی کی تردید کی گئی تھی۔

مزید :

سیاست -