"معاملہ الٹا ہوتا نظر آ رہا ہے ۔۔۔" سلیم صافی نے یہ کیوں کہا ؟ جانیے

"معاملہ الٹا ہوتا نظر آ رہا ہے ۔۔۔" سلیم صافی نے یہ کیوں کہا ؟ جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی و تجزیہ کار  سلیم صافی نے کہا ہے  کہ پاکستان میں بہت سارے لوگ جشن منا رہے تھے  کہ افغانستان میں طالبان کی حکومت آگئی ہے اور اب پاکستان بھی ہمیشہ کے لیے پر امن ہوجائے گالیکن معاملہ الٹا ہوتا ہوا نظر آرہا ہے۔

انہوں نے یہ تجزیہ  "جیو نیوز " پر اپنے پروگرام  ”جرگہ“کے آغاز میں کیا ۔

پروگرام میں تجزیہ کار، سربراہPIPSمحمدطاہر خان،سینئر صحافی عامر رانا   اورسینئر صحافی احسان ٹیپو محسود نے بھی شرکت کی ۔