تھرو بال ریفری اینڈ کوچنگ کورس جولائی میں ہوگا

تھرو بال ریفری اینڈ کوچنگ کورس جولائی میں ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پنجاب تھرو بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے تھرو بال ریفری اینڈ کوچنگ کورس جولائی میں مری میں ہوگا،پاکستان تھرول بال فیڈریشن کے سیکرٹری مقبول آرائین نے بتایا کہ کورس میں ملک بھر سے ریفریز اور کوچز شرکت کریں گے۔