پاکستان ہاکی فیڈریشن کو 35لاکھ روپے کی سالانہ گرانٹ جاری

پاکستان ہاکی فیڈریشن کو 35لاکھ روپے کی سالانہ گرانٹ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کو 35لاکھ روپے کی سالانہ گرانٹ جاری کر دی گئی جس کے بعد غیر ملکی کوچ کو تنخواہ کی ادائیگی کیلئے فیڈریشن نے سکھ کا سانس لے لیا ۔