ممتاز قادری کی پھانسی ، مظاہرین کے نرغے میں آنے کے بعد پرویزرشید نے اپنا بیان ’بدل‘ لیا

ممتاز قادری کی پھانسی ، مظاہرین کے نرغے میں آنے کے بعد پرویزرشید نے اپنا بیان ...
ممتاز قادری کی پھانسی ، مظاہرین کے نرغے میں آنے کے بعد پرویزرشید نے اپنا بیان ’بدل‘ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ممتازقادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد وفاقی وزیراطلاعات نے مظاہرے کوعدالتی فیصلوں کے منافی اور ہنگامہ آرائی کی صورت میں قانونی کارروائی کرنے کے اعلان کے بعد جناح ایئرپورٹ پر مظاہرین کے گھیرے میں آنے پر اپنا بیان بدل لیا۔ اُنہوں نے اپنے وضاحتی بیان میں کہاکہ ’وہ سمجھتے ہیں کہ ممتاز قادری کی یہی منشاءتھی اور وہ چاہتے تھے کہ اللہ کی راہ میں جان دے دیں ، اسی تناظر میں بات کی کہ جب وہ اسی طرح چاہتے تھے تو پھر اس پر احتجاج کی تو ضرورت ہی نہیں ، شکرانے کے نوافل اداکرنے چاہیں ‘۔

مزید :

کراچی -