ڈپٹی ڈائریکٹر نے کٹاس راج کا چارج سید فراز عباس کے حوالے کردیا 

ڈپٹی ڈائریکٹر نے کٹاس راج کا چارج سید فراز عباس کے حوالے کردیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر) 15 سال بعدچکوال کٹاس راج کا انتظام محکمہ متروکہ وقف املاک بورڈ حکومت پاکستان کے حوالہ کر دیاگیامتروکہ وقف املاک بورڈ کے چیرمین ڈاکٹر عامر احمد کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی سیکر ٹری متروکہ وقف املاک بورڈ سید فراز عباس نے چارج سنبھال لیا ہے محکمہ آثار قدیمہ حکومت پنجاب کی طرف سے ڈپٹی ڈاریکٹر محمد عاصم ڈوگر نے کٹاس راج کا چارج سید فراز عباس کے حوالہ کیا چیرمین متروکہ وقف املاک بورڈ حکومت پاکستان ڈاکٹر عامر احمد کی ہدایت پر سید فراز عباس نے اسی وقت تمام انتظامات مکمل کئے اور تمام مندروں کی فوری مرمت کے ہنگامی بنیادوں پر کرانے کے احکامات جاری کئے ضروری سٹاف میں کیرٹیکر اسسٹنٹ کیرٹیکر سیکورٹی گارڈز پجاری سیوادار سویپر مالی وغیرہ کی پوسٹنگ کر دیں ہیں، چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ ڈاکٹر عامر احمد کی ہدایت پر مستقبل میں سیکورٹی کیمرے واک آؤٹ تھرو گیٹ کا اہتمام بھی کیا جاے گااور وزیراعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق سیرو سیاحت اور تفریح کی سہولیات بھی میسر آئیں گی، سید فراز عباس نے مزید کہا کہ مزید مورتیاں بھی رکھیں گے،انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے اس فیصلہ پر شیوبھگوان کے پیروکاروں نے جن میں پاکستان اور ہندوستان کی ہندو کمیونٹی شامل ہے
متروکہ وقف املاک

مزید :

صفحہ آخر -