وہاڑی، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سلیمان  بیگ کا جیل کا دور ہ،اسیروں سے ملاقات

  وہاڑی، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سلیمان  بیگ کا جیل کا دور ہ،اسیروں سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
وہاڑی (بیورورپورٹ،نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی سلیمان بیگ نے سینئر سول جج شہزاد انور کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی کا دورہ کیا انہوں نے اندورن جیل مختلف بارکوں کا وزٹ کیا اور اسیران (بقیہ نمبر46صفحہ6پر)
کے مسائل سن کر ماتحت عدالتوں کو جلد سماعت جاری کرنے کے احکامات جاری کئے اس موقع پر سپرنٹنڈ نٹ جیل ندیم افضل، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل رضوان سعید، میڈ یکل آفیسر ڈاکٹر عرفان شکیل اور دیگر موجود تھے اس موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سلیمان بیگ نے 7اسیران کو ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم بھی دیا۔
ملاقات