لاری اڈا پولیس نے گٹکا کی ترسیل ناکام بنا کر ملزمان کو گرفتار کرلیا
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) لاری اڈا پولیس کی کارروائی شہر میں گٹکا کی ترسیل ناکام بنا دی ڈی ایس پی سر کل اور ایس ایچ او لا ری اڈا نے ملزمان رکشہ میں مضر صحت گٹکا لیکر جا رہے تھے لاری اڈا پولیس نے دھر لیے ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں مالیت کا 12 کین گٹکا برآمدکر لیا۔
ملزمان پابندی کے باوجود شہر کے مختلف مقامات پر گٹکا کی سپلائی کرتے تھے گرفتار ملزمان میں نقیب اور عبداللہ شامل مقدمہ درج تفتیش جاری ہے۔
ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کی جانب سے لاری اڈہ ایس ایچ او خالد فاروق اور ٹیم کو شاباش دی۔ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا نے کہا کہ نوجوان نسل کی بربادی کا سبب بننے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔