وزیراعلٰی خیبر پختونخوا کا وفاق کو تمباکو کی مدمیں ملنے والے 300ارب دینے سے انکار

وزیراعلٰی خیبر پختونخوا کا وفاق کو تمباکو کی مدمیں ملنے والے 300ارب دینے سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ جج کی بازیابی کے لیے کوئی تاوان نہیں دیا گیا۔علی امین گنڈا پور نے کہا کہ فورسز کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے جج کو بازیاب کرا لیا، ہمیں اپنی فورسز کو سپورٹ کرنا چاہئے، میرے صوبے سے وفاق تمباکو سے 300 ارب کما رہی ہے، یہ کوئی طریقہ نہیں سارا پیسہ وفاق لے جائے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ اس بار ان کو یہ پیسہ نہیں ملے گا صرف جی ایس ٹی ملے گا۔

 علی امین

مزید :

صفحہ اول -