سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ 6 سے 18 مئی تک بند رہے گا
سیالکوٹ (ویب ڈیسک) سول ایوی ایشن کی جانب سے سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ کو 6 مئی سے 18 مئی تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ ہوابازی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 6 مئی سے 18 مئی تک سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی مینٹیننس کی جائے گی،ائیرپورٹ رن وئے کی مرمت کے لیئے 13 روز تک بند رھے گا،اترنے والی تمام فلائٹ کو ملک کے دیگر شہروں میں منتقل کر دیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں : نان فائلرز کیلئے بری خبر،حکومت کا موبائل سمز بند کرنے کا فیصلہ