سکھر: ملتان موٹروے پر بس ٹریلر سے ٹکرا گئی، 3 مسافر جاں بحق

سکھر: ملتان موٹروے پر بس ٹریلر سے ٹکرا گئی، 3 مسافر جاں بحق
سکھر: ملتان موٹروے پر بس ٹریلر سے ٹکرا گئی، 3 مسافر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)سکھر ملتان موٹروے پر سانگی کے قریب بس ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 مسافر جاں بحق ہوگئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق  پولیس کے مطابق حادثے میں 12 مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں، حادثہ بس کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

جاں بحق افراد میں بچی اور خاتون شامل ہیں، بس کراچی سے علی پور جارہی تھی۔