نوازشریف کے بعد شہباز شریف کا جانا بھی ٹھہر گیا،نرگس فیض ملک

نوازشریف کے بعد شہباز شریف کا جانا بھی ٹھہر گیا،نرگس فیض ملک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) پیپلزپارٹی پنجاب شعبہ خواتین کی جنرل سیکرٹری نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ نواز شریف کے بعد اب شہبازشریف کا جانا بھی ٹھہر گیا ہے ، ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ شہبازشریف اپنے دفاع میں جتنی چاہے پریس کانفرنس کرلیں لیکن حقیقت سامنے آچکی ہے ، شہباز شریف جو قوم کو بارہا کہہ چکے ہیں کہ ان پر دھیلے کی کرپشن ثابت ہو جائے تو وہ سیاست چھوڑ دینگے ۔