پنجاب یونیورسٹی، امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی، امتحانی نتائج کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر))پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس سی میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی کورس (چار سالہ پروگرام)پارٹ ٹو سالانہ 2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔