معروفرائٹر انور عباس انور کی کتاب "اقبال کے شاہین " کی تقریب رونمائی

معروفرائٹر انور عباس انور کی کتاب "اقبال کے شاہین " کی تقریب رونمائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)معروف رائٹر انور عباس انور کی کتاب "اقبال کے شاہین " کی تقریب رونمائی زیر اہتمام بزم وارث شاہ پاکستان آج30۔2 بجے رائٹر گلڈ 1 منٹگمری روڈ نزد منوں ہاؤس منعقد ہو رہی ہے۔صدارت معروف صحافی، ادیب اور شاعر سید قائم نقوی کریں گے۔مہمان خصوصی مقصود احمد چغتائی ہوں گے جبکہ مقررین میں معروف دانشور ادیب صحافی ابصار عبدالعلی، فرخ سعید خواجہ ، اکرم شیخ، حیدر جاوید سید (ایڈیٹر روزنامہ فرنٹیئر پوسٹ، قمر الزمان بھٹی، سنیئر صحافی اور کالم نگار محمد سعید اظہر ،سنیئر صحافی شہباز انور خان (روزنامہ ایکسپریس )سید تاثیر مصطفی اور ڈاکٹر شجاعت حامد شامل ہیں۔