ڈاکٹر محمد یوسف کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

ڈاکٹر محمد یوسف کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) یونین کونسل مالاکنڈخاص کے ڈاکٹرمحمدیوسف کی والدہ کی رسم قل آج مالاکنڈخاص میں اداکی جائیگی مرحومہ فیصل خان کی بھی والدہ گورنمنٹ کنٹریکٹرمالاکنڈپمپ کے مالک ثاقب الرحمان ڈاکٹریاسیرالرحمان ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر واصف الرحمان سیف اللہ خان اورمحکمہ واپڈاکے ایس ڈی اوسلیم خان کے چچی جبکہ ڈسٹرکٹ بارمالاکنڈکے سابقہ صدر راحت شاہ خان ایڈوکیٹ کی خوشدامن تھی تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔