نوشہرہ پولیس کے انسپکٹر ارشد خان کی ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی 

نوشہرہ پولیس کے انسپکٹر ارشد خان کی ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نوشہرہ (بیورورپورٹ) نوشہرہ پولیس کے انسپکٹر ارشد خان کی ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی اس سلسلے میں ڈی پی او نوشہرہ کے دفتر واقع پولیس لائن نوشہرہ میں ایک سادہ اور پر وقار تقریب کے دوران ڈی آئی جی مردان ریجن شیراکبر خان اور دی پی او نوشہرہ نجم الحسنین نے انسپکٹر ارشد کان کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے کی بیجز لگائے واضح رہے کہ ارشد خان کا شمار خیبر پختونخواہ کے ایماندار، فرض شناس اور بہادر پولیس افسران میں ہوتا ہے۔