بانی سے ملاقات کا دن، پی ٹی آئی کے 6 وکلاءرہنماؤں کےنام اڈیالہ جیل حکام کو ارسال

بانی سے ملاقات کا دن، پی ٹی آئی کے 6 وکلاءرہنماؤں کےنام اڈیالہ جیل حکام کو ...
بانی سے ملاقات کا دن، پی ٹی آئی کے 6 وکلاءرہنماؤں کےنام اڈیالہ جیل حکام کو ارسال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) منگل بانی پی ٹی آئی سے وکلاء رہنماؤں اور فیملی کی ملاقات کا دن، جس کے لئے 6 وکلاء رہنماؤں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھیج دی گئی ہے۔

 فہرست میں بیرسٹر گوہر خان، احمد اویس ، نیازاللہ نیازی ، نعیم پنجوتھہ، ظہیر عباس اور عاقل خان کا نام میں شامل۔اس کے علاوہ فیملی ممبرز  علیمہ خان، نورین نیازی اور عظمی خانم ملاقات بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے۔