بھارتی سیکرٹری داخلہ سارک کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے

بھارتی سیکرٹری داخلہ سارک کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی سیکرٹری داخلہ سری رجیو پاکستان پہنچ گئے ۔

24نیوز کے مطابق بھارتی سیکرٹری داخلہ سارک کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔ وہ اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت کریں گے ۔ دوسری جانب بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ بھی سارک کانفرنس میں شرکت کیلئے کل اسلام آباد پہنچیں گے ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -