محمود اچکزئی کا بیان پاکستان کی خود مختاری و سالمیت پر حملہ ہے،ظہور دھریجہ

محمود اچکزئی کا بیان پاکستان کی خود مختاری و سالمیت پر حملہ ہے،ظہور دھریجہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹی رپورٹر)افغان مہا جرین کا وطن خیبر پختونخواہ نہیں افغا ن ہے (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )
، محمود چکز ئی کا بیان پا کستان کی قو می خو د مختا ری اور سا لمیت پر حملہ ہے ، حکو مت اپنی پو زیشن وا ضح کرے ۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر سرا ئیکستان قومی کو نسل کے صد ر ظہور دھر یجہ نے تحفظ حقوق شعراء کے صدر دیوانہ بلوچ کی قیادت میں آنے والے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔ اس موقع پر دیوانہ بلوچ نے 9 جولائی کو بہاولپور میں ہونے والی سرائیکی کانفرنس کا دعوت نامہ دیا ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ظہور دھریجہ نے کہا کہ محمو د اچکزئی اوران کی جماعت ن لیگ حکو مت کا حصہ ہے ان کے بیان سے پا کستان کے اندر ہو نے والی بدا منی اور افغا نستا ن کا بھا رت سے پا کستان کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ، اس کے با وجود یا را نے کیوں ؟نسل کی بنیا د پر پختو نوں کی افغا نستان کے پشتو نوں سے اور لا ہو ر کے پنجا بیوں کی مشر قی پنجا ب کے پنجا بیوں سے تعلق دا ریاں قا ئم کر نے والے دیگر پا کستا نیوں کو بتا ئیں کہ ان کاقصور کیا ہے۔