انگلینڈ میں ہونے والی کاﺅنٹی میچز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شانداد کارکردگی جاری

انگلینڈ میں ہونے والی کاﺅنٹی میچز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شانداد کارکردگی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لندن( نیٹ نیوز) انگلینڈ میں ہونے والی کاﺅنٹی میچز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شانداد کارکردگی جاری ہے۔ فاسٹ بالر جنید خان نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں لنکا شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار بالنگ کا مظاہرہ کیا اور بارہ رنز کے عوض چار وکٹیں حاصل کرکے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔