سعودی عرب میں بس ڈرائیورز پر نئی پابندی لگ گئی

سعودی عرب میں بس ڈرائیورز پر نئی پابندی لگ گئی
سعودی عرب میں بس ڈرائیورز پر نئی پابندی لگ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں بس ڈرائیورز کیلئے  یونیفارم پہننا لازمی قرار دیدیا گیا  اور  یکساں یونیفارم کے نظام کا اطلاق آج سے کردیا گیا ہے۔

سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی کے مطابق انٹرنیشنل بس سروس، اسکول بس اور دیگر کمرشل بسوں کے ڈرائیوروں کےلیے یکساں یونیفارم کے ضوابط متعین کیے گئے ہیں۔

مزید :

عرب دنیا -