بارشوں کا سلسلہ شروع،ہیڈ ورکس میں پانی کی سطح بلندہونا شروع ہوگئی

بارشوں کا سلسلہ شروع،ہیڈ ورکس میں پانی کی سطح بلندہونا شروع ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سپیشل رپورٹر) ملک بھر میں بارشوں کاسلسلہ شروع ہونے سے دریاؤں ندی نالوں سمیت بیراجوں،ہیڈ ورکس میں پانی کی سطح بلندہونا شروع ہوگئی ہے شمالی علاقہ جات میں بارشوں کاسلسلہ طولت اختیار کرنے سے پہاڑوں پر پڑی برف پگھلنے کاعمل بھی تیز (بقیہ نمبر43صفحہ7پر)

ہوگیا ہے جس سے دریاؤں اور ڈیموں میں پانی کی نہ صر ف سطح بلند ہورہی ہے بلکہ ڈیموں سے پانی کی آمد اور اخراج میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے