مسلح بھا ئیو ں نے فائر نگ کر کے شہری کو مو ت کے گھاٹ اتار دیا

مسلح بھا ئیو ں نے فائر نگ کر کے شہری کو مو ت کے گھاٹ اتار دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(کرائم رپورٹر)حیا ت آباد پولیس سٹیشن کی حدود میں جا ئیدا د کے تنا زعہ پر مسلح بھا ئیو ں نے فائر نگ کر کے شہری کو مو ت کے گھاٹ اتار دیا۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مد عی سید کریم ولد ثنا ب گل سکنہ جمرود حا ل حیا ت آ باد نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے حیا ت آباد پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے ما مو ں زاد بھا ئی علی نو از ولد آیا ز سکنہ شگئی ہندکیا ن کیسا تھ حیا ت آ باد فیز تھری جا رہا تھا کہ اسی دوران ملزم سعید اور ند یم پسرا ن عطاء اللہ سا کنا ن حسن گڑ ھی حال فیز تھر ی نے آ کر ان پر اندھا دھند فائر نگ کر دی جسکے نتیجے علی نو ا زمتعدد گو لیا ں لگنے سے شدید زخمی ہو گیا جبکہ وہ بال بال بچ گیا مجرو ح کو تشویشنا ک حالت میں حیا ت آ باد میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا جا رہا تھا کہ راستے میں دم تو ڑ گیا جبکہ ملزما ن ارتکاب جر م کر نے کے بعد جائے وقو عہ سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے نعش کو تحو یل میں لیکر پو سٹما رٹم کیلئے خیبر میڈیکل کا لج پہنچا دیا۔