کرپٹو ٹریڈنگ کا تجربہ حاصل کیے بغیر منافع کمانے کا آسان طریقہ 

کرپٹو ٹریڈنگ کا تجربہ حاصل کیے بغیر منافع کمانے کا آسان طریقہ 
کرپٹو ٹریڈنگ کا تجربہ حاصل کیے بغیر منافع کمانے کا آسان طریقہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کرپٹو مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے اور بٹ کوائن کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے ۔ کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت 2 سال بعد پہلی بار 60 ہزار ڈالر سے تجاوز کرگئی، یہ دسمبر 2020 کے بعد ماہانہ بنیادوں پر سب سے زیادہ اضافہ ہے۔نومبر 2021 کے بعد پہلی بار بٹ کوائن 62 ہزار 567 ڈالر پر پہنچا ہے۔کرپٹو مارکیٹ کی یہ صورتحال دیکھ کر لوگ بہت زیادہ پرجوش ہیں اور کرپٹو ٹریڈنگ کے عمل میں بھی اضافہ دیکھا جا رہا ہے ۔اگر بات کی جائے کرپٹو ٹریڈنگ کو تو کرپٹو کی دنیا میں سب لوگوں کو ٹریڈنگ کر کے منافع کمانے کا شوق ہو تا ہے لیکن ٹریڈنگ کے لیے جس تجربے کی ضرورت ہوتی ہے وہ کسی کسی کے پاس ہی ہوتا ہے ۔ زیادہ تر لوگ ٹریڈنگ سے پہلے fundamental analysisاورtechnical analysisنہیں کرتے اور نتیجہ ٹریڈنگ کے دوران منافع کے بجائے نقصان کی صورت میں ہوتا ہے ۔ اس مسئلے کے حل کے لیے آپ Zignalyپلیٹ فارم کا استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ ایک copy trading پلیٹ فارم ہے جہاں آپ پروفیشنل ٹریڈرز کے ساتھ مل کر ٹریڈنگ کر سکتے ہیں ۔سب سے پہلے تو آپ کو بتا ئیں کہ کاپی ٹریڈنگ کیا ہوتی ہے؟ اس پراسیس میں ایکسپرٹ ٹریڈرز جو ٹریڈ اپنے لیے لیتے ہیں آپ کے لیے بھی خود بخود وہی ٹریڈ اوپن ہو جاتی ہے۔اب آپ کو zignaly کے بارے میں بتائیں تو اس پلیٹ فارم پر تقریباً ساڑھے چار لاکھ لوگ ٹریڈ کر رہے ہیں اور اس کا ٹریڈنگ والیوم پانچ ارب ڈالر سے زیادہ ہے۔ اس ایپ پر سائن اپ کرنے کے بعد آپ دیکھیں گے یہاں ویری فائیڈ ایکسپرٹ ٹریڈرز بیٹھے ہوئے ہیں ، ان کی ٹریڈنگ ہسٹری بھی آپ کے سامنے ہو گی کہ گزشتہ ایک ماہ میں انہیں کتنا منافع یا نقصان ہو ا ، پھر آپ ان ایکسپرٹ ٹریڈرز کی پروفائل میں جا کر دیکھ سکتے ہیں کہ ان کا ٹریڈ والیوم کیا ہے ؟ کتنے لوگ ان کے پاس انویسٹ کر رہے ہیں ؟اور آپ بھی ان تمام فیکٹرز کو ذہن میں رکھ کر ٹریڈ کر سکتے ہیں اگر آپ کو ٹریڈ میں فائدہ ہوا تو پھر آپ کو منافع میں پہلے سے طے شدہ طریقہ کار سے شیئر نگ کرنی ہو گی  ۔

اس پلیٹ فارم پر انویسمنٹ کی بھی کوئی حد نہیں ہے آپ ایک ڈالر سے لے کر جتنے مرضی ڈالر تک کی انویسمنٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ بھی اس ایپ سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کر کے ایپ ڈاون لوڈ کریں اور کاپی ٹریڈنگ کے ذریعے ایکسپرٹ ٹریڈرز کی ٹریڈ سے فائدہ اٹھائیں ۔

https://app.zignaly.com/invite/618b173f5136d