کل 2رمضان المبارک  کو بینکوں میں تعطیل ہوگی 

        کل 2رمضان المبارک  کو بینکوں میں تعطیل ہوگی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی(آئی این پی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کل 2 رمضان المبارک (پیر کو) بینک زکوۃ کٹوتی کیلئے بند رہیں گے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے  بینکاری کا شعبہ یکم رمضان کو عوامی لین دین کیلئے بند رہیگا،تمام ملازمین معمول کے مطابق کام کیلئے(ماسوائے عوام سے لین دین کے)دفتر میں حاضر ہوں گے۔

 تعطیل

مزید :

صفحہ آخر -