سابق ڈی جی نیپرا سید انصاف احمد کیخلاف کیس سماعت 6نومبر تک ملتوی

سابق ڈی جی نیپرا سید انصاف احمد کیخلاف کیس سماعت 6نومبر تک ملتوی
سابق ڈی جی نیپرا سید انصاف احمد کیخلاف کیس سماعت 6نومبر تک ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق ڈی جی نیپرا سید انصاف احمد کیخلاف کیس سماعت 6نومبر تک ملتوی کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں سابق ڈی جی نیپراسید انصاف احمد کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت کے ایڈمن جج چودھری امیر محمد خان نے کیس کی سماعت کی ۔دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ کیس کا ریفرنس اب تک کیوں دائر نہیں کیا گیا، نیب تفتیشی افسر نے کہا کہ ریفرنس تیاری کے آخری مراحل میں ہے ،عدالت نے کیس کی سماعت 6 نومبر تک ملتوی کردی۔