مردان ، تھانہ گڑھی کپورہ کے علاقہ گڑھی کپورہ میں کرنٹ لگنے سے شیر خوار بچہ جان بحق

مردان ، تھانہ گڑھی کپورہ کے علاقہ گڑھی کپورہ میں کرنٹ لگنے سے شیر خوار بچہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان ( بیورورپورٹ) تھانہ گڑھی کپورہ کے علاقہ گڑھی کپورہ میں کرنٹ لگنے سے شیر خوار بچہ جان بحق ہوگیا ریسکیو کے مطابق علاقہ کوٹ دولت زئی میں لیاقت نامی نوجوان کو پندرہ ماہ کا بچہ احمدرضا پاؤں پاؤں چل رہاتھاکہ بجلی کے ایکسٹیشن بورڈ اچانک کی ننگی تاریں اسے چھو گیا جس سے کرنٹ لگ کر بچہ موقع پر جان کی بازی ہارگیا۔