ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ شبیر شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ شبیر شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
کراچی(این این آئی)ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ شبیر شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیاہے،ذرائع کے مطابق شبیر شاہ نے اپنا استعفیٰ وزیراعلی سندھ کو ارسال کردیا۔ذرائع نے بتایا کہ استعفیٰ کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔ذرائع کے مطابق شبیر شاہ سندھ کے وزیر بلدیات ناصرحسین شاہ کے بیٹے ہیں 
ایڈیشنل ایڈووکیٹ

مزید :

صفحہ اول -