کینڈی میں جیسی کنڈیشن ہے اس میں فاسٹ بولرز کو موقع دینا چاہیے،اظہر الدین

کینڈی میں جیسی کنڈیشن ہے اس میں فاسٹ بولرز کو موقع دینا چاہیے،اظہر الدین
کینڈی میں جیسی کنڈیشن ہے اس میں فاسٹ بولرز کو موقع دینا چاہیے،اظہر الدین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کینڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی ٹیم کے سابق کپتان اظہر الدین نے کہاہے کہ جیسی کنڈیشن ہے اس میں فاسٹ بولرز کو موقع دینا چاہئے،اس کنڈیشن میں فاسٹ بولرز کو سوئنگ ملے گا۔

یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان اڑھائی بجے کھیلا جائے گا، گزشتہ روز دونوں ٹیموں نے میچ کی بھرپور تیاری کی،ایشیا ءکپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت کی جانب سے کپتان روہت شرما،ویرات کوہلی،شبمن گل، ہاردیک پانڈیا،رویندراجدیجا،جسپرت بمرا، اورمحمد شامی شامل ہیں۔ان کے علاوہ کُلدیپ یادو ، شریاس آئیر اور محمد سراج بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔