کامونکے، مزدا کی زد میں آ کر  چار سالہ بچہ جاں بحق

  کامونکے، مزدا کی زد میں آ کر  چار سالہ بچہ جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کامونکے(نمائندہ خصوصی) تیز رفتار لوڈر مزدا کی ذد میں آکر چار سالہ بچہ جانبحق۔بتایا گیا ہے کہ جی ٹی روڈ امام بارگاہ باب الحوائج کے سامنے چار سالہ بچہ شایان ولد تنویر عباس لائن پار محلہ سلامت پورہ کھیلتا ہوا جی ٹی روڈ پر چلا گیا۔عقب سے آنے والے تیز رفتار لوڈر مزدا ٹکر مار کر شدید زخمی کردیا۔بچے کو طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچایا گیا جہاں پر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

 ریسکیو ذرائع کے مطابق بچے کی شناخت نہیں ہو سکی تھانہ سٹی کے اے ایس آئی سکندر نے لاش وارثان کے حوالے کر دی 

مزید :

علاقائی -