پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں طلباء کی تعداد کے مطابق اساتذہ کی تعداد پوری کرنے کافیصلہ

پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں طلباء کی تعداد کے مطابق اساتذہ کی تعداد پوری ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یارخان(بیورونیوز)محکمہ تعلیم کی جانب سے پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں طلباء کی تعداد کے مطابق اساتذہ کی تعداد پور کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے پنجاب بھر کے پرائمری سرکاری سکولوں میں 40 طلباء پر ایک (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

ٹیچر جبکہ ایلیمنٹری سکولوں میں 50 طلباء پر ایک ٹیچر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اس سلسلہ میں ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے محکمہ تعلیم کے ضلعی حکام کو اقدامات اٹھانے کے ساتھ ساتھ اساتذہ کی کمی بارے رپورٹس تیار کر کے اعلیٰ حکام کو بھجوانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔