ناصر مدنی تشدد کیس،وکالت نامہ جمع

ناصر مدنی تشدد کیس،وکالت نامہ جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)سیشن کورٹ میں ناصر مدنی پر تشدد کرنے والے ملزم رضوان گجر کی عبوری درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی، عدالت میں ناصر مدنی کی جانب سے میاں عبدالحفیظ طاہر اور چودھری ماجد ایڈووکیٹ نے وکالت نامہ جمع کروا دیا ہے،اس کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی قمر نے کیس کی سماعت کریں گے،ملزم رضوان گجر کے خلاف تھانہ مزنگ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔

مزید :

علاقائی -