شہبازشریف کا راجہ محمد فاروق حیدر خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہبازشریف کا راجہ محمد فاروق حیدر خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

صفحہ آخر -