راجن پور: نان کسٹم پیڈ سگریٹ اور کار برآمد،ملزم پابند سلاسل کر دیا گیا

  راجن پور: نان کسٹم پیڈ سگریٹ اور کار برآمد،ملزم پابند سلاسل کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راجن پور (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی سربراہی میں ضلع بھر میں سمگلنگ کی روک تھام کے لیے کریک ڈاﺅن جاری ہے۔ نو تعینات ایس ایچ او تھانہ کوٹ مٹھن شریف خواجہ شاہد حسین نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سمگلنگ کی روک تھام کے لیے کاروائی کی جس کے نتیجے میں سگریٹ 17 کارٹن اور 1 کار GLI ماڈل ملزم سے برآمد لی گئی،(بقیہ نمبر16صفحہ7پر )

نان کسٹم پیڈ سامان کی سمگلنگ کرنے والے 1 ملزم کو گاڑی سمیت حراست میں لے کر پابند سلاسل کر دیا گیا ۔