ورلڈٹی20،آئی سی سی کی جائزہ ٹیم کا فتح اللہ سٹیڈیم کا معائنہ

ورلڈٹی20،آئی سی سی کی جائزہ ٹیم کا فتح اللہ سٹیڈیم کا معائنہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈھاکہ (آئی اےن پی)آئی سی سی کی جائزہ ٹیم آئندہ سال شیڈول ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے وینوز کا حتمی معائنہ کرنے کیلئے ڈھاکہ پہنچ گئی۔وفد کے اراکین نے فتح اللہ میں خان صاحب عثمانی اسٹیڈیم کا دورہ کیا جو پریکٹس گراونڈ کے طورپر استعمال کیا جائے گا۔ جائزہ ٹیم (آج)منگل کو چٹا گانگ اور بدھ کوسلہٹ بھی جائے گی۔