محمد عامر کے علاوہ بھی پاکستان میں بولرز ہیں،تابش خان اور جنید خان کو موقع ملنا چاہیے:معین خان

محمد عامر کے علاوہ بھی پاکستان میں بولرز ہیں،تابش خان اور جنید خان کو موقع ...
محمد عامر کے علاوہ بھی پاکستان میں بولرز ہیں،تابش خان اور جنید خان کو موقع ملنا چاہیے:معین خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم معین خان نے کہا ہے کہ محمد عامر کے علاوہ بھی پاکستان میں بولرز ہیں،تابش خان اور جنید خان کو موقع ملنا چاہیے۔
جیو نیوز کے مطابق سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم معین خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یونس خان سمجھدار ہیں ، خود پیچھے ہٹ جائیں ،مصباح الحق کا نعم البدل تیار کرنا ہوگا، فٹنس اور پرفارمنس پر کپتان کا انتخاب کیا جائے ،تابش خان اور جنید خان کو موقع ملنا چاہیے،محمد عامر کے علاوہ بھی پاکستان میں بولرز ہیں۔
۔

مزید :

کھیل -