کوئی پراکسی نہیں دیکھنا چاہتے 'افغانستان میں پائیدارامن کیلیے پاکستان کردارادا کررہا ہے،:اعزاز چودھری

کوئی پراکسی نہیں دیکھنا چاہتے 'افغانستان میں پائیدارامن کیلیے پاکستان ...
 کوئی پراکسی نہیں دیکھنا چاہتے 'افغانستان میں پائیدارامن کیلیے پاکستان کردارادا کررہا ہے،:اعزاز چودھری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری نے کہا ہے کہ کوئی پراکسی نہیں دیکھنا چاہتے ہیں' افغانستان میں پائیدارامن کیلیے پاکستان کردارادا کررہا ہے-
جیو نیوز کے مطابق سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان میں پائیدارامن کیلیے پاکستان کردارادا کررہا ہے،افغانستان کے مسئلے کا حل مذاکرات میں ہے،افغانستان میں مثبت کردار ادا کرنا چاہتے ہیں،افغانستان کے مسئلے کا حل مذاکرات میں ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ افغانستان میں کوئی پراکسی نہیں دیکھنا چاہتے ہیں۔

’اوئے کچھ کر گزر‘ پاکستان کی پہلی آن لائن فلم
دوسری طرف وزیر اعظم کے مشیر طارق فاطمی   نے  کہا ہے کہ خواہش ہے کہ تمام معاملات مذاکرات کے ذریعے حل ہوں ،سرتاج عزیزکا دورہ بھارت ضروری تھا۔

مزید :

قومی -